the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش کے مشترکہ گورنر ای ایس ایل نرسمہن نے متحدہ آندھراپردیش کی تقسیم سے دونوں ریاستوں میں پیدا شدہ مسائل کے حل پر توجہ مرکوز کردی ہے جنہوں نے دونوں پڑوسی ریاستوں کے نمائندوں کے ساتھ مشترکہ طور پر میٹنگ طلب کی ہے



۔یہ میٹنگ یکم فروری کو دوپہر میں راج بھون میں ہوگی جس میں ان مسائل اور مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا ۔اس میٹنگ میں آندھراپردیش کے وزرا این رام کرشنوڈو  اچن نائیڈو سرکاری وہپ کے سرینواس حصہ لیں گے جبکہ تلنگانہ کے نمائندوں کا نام ہنوز سامنے نہیں آیا ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.